the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سابق فوجی رام کشن گریوال کی خودکشی کے بعد کے واقعات میں پولیس کے رول پر اٹھ رہے سوالوں کے درمیان امور داخلہ کے وزیر مملکت کرن رجیجو نے آج کہا کہ پولیس کسی کے حکم پر کام نہیں کررہی ہے اور حکومت اس کے کام میں کوئی



مداخلت نہیں کررہی ہے۔ مسٹر رجیجو نے یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ کچھ لوگوں کو بات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی عادت ہوتی ہے ۔ پولیس کے کام کرنے کا اپنا ایک طریقہ ہوتا ہے اور وہ اس نظم کے تحت اپنی ذمہ داریاں ادا کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.